Advertisement

سنی لیونی نے پھر شیئر کی مالدیپ سے انتہائی بولڈ تصویریں ، انٹرنیٹ پر وائرل

مالدیپ سے شیئر کی گئی تصویروں میں  سنی لیونی نے ایک بار پھر اپنا بولڈ انداز دکھا کر اپنے فینس کے دل جیت لئے۔ 

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر تصویریں پوسٹ کی ہیں جس میں وہ بکنی اوتار میں نظر آرہی ہیں۔ سنی کا یہ اوتاران کے فینس کو خوب پسند آرہا ہے۔

بالی ووڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی ان دنوں مالدیپ میں ہیں اور وہاں سے اپنی خوبصورت تصاویر مسلسل شیئر کر رہی ہیں اور شائقین بھی ان کی پوسٹ کا انتظار کرتے رہتے ہیں ۔

جیسے ہی سنی لیونی سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتی ہیں ، وہ وائرل ہوجاتی ہیں ۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version