Advertisement

ایشال فیاض کی ڈانس ویڈیو وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ایشال فیاض کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جو کہ PISA 2021 کی ہے۔

اس تقریب میں ایشال فیاض نے دو گانوں پر پرفارم کیا جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں اور اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جس کی وجہ سے انہیں ایک بار پھر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا ،جس کو دیکھتے ہی مداحوں میں غصے کی لہر دوڑ پڑی تھی۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اسی لباس میں ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی۔

Advertisement

جس کے بعد صارفین کی جانب سے شدید تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی کہ ہمارا کلچر ایسے لباس کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔

واضح رہے کہ ایشال فیاض پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا لیکن ہم ٹی وی کے لیے اپنے ڈیبیو سیریل آبرو سے بطور اداکار کامیابی حاصل کی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version