Advertisement

تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ آج کا کون سا مشہور پاکستانی اداکار ہے؟

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ آج کا کون سا مشہور پاکستانی اداکار ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ایک بار اور غور کرلیں۔

Advertisement

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ نوجوان آج کے مشہور پاکستانی اداکار فیصل قریشی ہیں۔

Advertisement

فیصل قریشی نامور اداکارہ افشاں قریشی کے صاحبزادے ہیں اور بچپن سے ہی اداکاری سے منسلک ہیں۔

Advertisement

“فیصل نے اپنے بچپن میں پی ٹی وی کے مشہور ڈرامہ “ایمرجنسی وارڈ” اور “اندھیرا اجالا میں کام کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement

بول انٹرٹینمنٹ نے ’خوش رہو پاکستان‘ ’گیم شو ایسے چلے گا‘ اور ’بول ہاؤس‘ کی کامیابی کے بعد ایک نیا گیم شو لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کی میزبانی پاکستان کے نامور اداکار و میزبان فیصل قریشی کریں گے۔

Advertisement

پاکستان کی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھنے والے اداکار فیصل قریشی چھوٹی اسکرین پر بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ چکے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

 وہ اس سے پہلے ’’بول انٹرٹینمنٹ‘‘ پر ’’خوش رہو پاکستان‘‘ جیسے سپر ہٹ گیم شو کی میزبانی بھی کرچکے ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکار فیصل قریشی کے مقبول ڈراموں کی بات کی جائے تو وہ  ’’بابا جانی‘‘ ، ’’ادھوری عورت‘‘ ، ’’میری ذات ذرہ بے نشاں‘‘، ’’مقدر‘‘ اور ’’بشر مومن‘‘ جیسے سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دِکھا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version