Advertisement

تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

Advertisement

اِس بچی کا تعلق بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ہے۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ مشہور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ہیں۔

Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور معروف اداکار سیف علی خان کی دوسری اہلیہ ہیں۔

Advertisement

 بالی ووڈ کی اس جوڑی کی شادی کو 10 سال کے قریب ہوچکے ہیں اور دونوں کے دو بچے بھی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ کرینہ کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی نئی فوٹو شوٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version