تارا ستاریہ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

بالی وڈ فلم ’ایک ولن ریٹرنز‘ کی ہیروئن تارا ستاریہ کے نت نئے گلیمرس اندازآتے ہی چھا گئے۔
اداکارہ تارا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کی ہیں۔
انسٹاگرام پراداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویر میں انہیں گولڈن لباس میں بال کھلے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مذید اضافہ کررہا ہے۔
تارا ستاریہ نے کئی انداز، لبا س اور اسٹائل اپنائے، جنھیں انہوں نے انسٹاگرام پر شئیرکرکے اپنے مداحوں کے دل بھی جیت لئے۔
اس سے قبل اداکارہ کو بھاری جھمکے، کچھ چوڑیاں اور ناک میں نتھ پہنے دیکھا گیا اور اداکارہ کا یہ اسٹائل بھی لوگوں کو پسند آیا۔
اس تصویر میں اداکارہ کو کالے رنگ کے گلیمرس ڈریس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اس لک کے ساتھ اداکارہ نے گلے میں ایک چاندی کا چوکر پہن رکھا ہے اور اپنے بالوں کا جوڑا بنایا ہے۔
اداکارہ کا یہ گلیمرس انداز لوگوں کو دیوانہ بنانے کے لیے کافی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

