احسن خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار و میزبان احسن خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
گزشتہ روز اداکار نے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی انسٹا اسٹوری پر چند ویڈیوز اور ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں انہوں نے مکہ کے روح پرور مناظر دکھائے جس میں دل کو قرار بخشتی اذان کی آواز کو بھی سُنا جا سکتا ہے۔
تصویر میں احسن خان کو احرام پہنے دیکھا جاسکتا ہے اور وہ عمرے کی ادائیگی کررہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement