اداکارہ زرین خان کا ہاٹ فوٹوشوٹ دیکھ کر فینز کے اُڑے ہوش

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ زرین خان کو کون نہیں جانتا ہے، وہ اکثر انٹرنیٹ پر اپی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔
زرین خان نے انسٹاگرام پر اپنے حالیہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں گلیمرس انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اکثر اپنی دلچسپ ویڈیوز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جاتا ہے۔
تصاویر دیکھیں:
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

