Advertisement

جنت خان کی انتہائی شرمناک تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان کی معروف ماڈل جنت خان اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن ساتھ ہی انہیں شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت خان نے انتہائی شرمناک لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو کہ صارفین کو ایک آنکھ نا بھایا۔

معروف ماڈل نے کچھ تصاویر بیٹھ کر جبکہ کچھ تصاویر کھڑے ہو کر بنوائیں۔

Advertisement

جنت خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو انہیں ایک بار پھر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version