Advertisement

کنول آفتاب کی گود بھرائی کی رسم میں پہنے جانے والے دوپٹے پر کیا لکھا تھا اور ان کی مہندی مختلف کیوں تھی؟

ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب کی گود بھرائی رسم کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی گود بھرائی تقریب کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جن کو دیکھنے کے بعد وہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین میں کسی نے اسے بے حیائی قرار دیا تو کسی کے نزدیک اس چیز کی نمائش انتہائی غیر ضروری اور نا مناسب تھی۔

کنول نے اپنی اس رسم میں لال رنگ کی میکسی جبکہ ذوالقرنین نے سفید رنگ کا کرتا اور کریم رنگ کی ویس کوٹ پہن رکھی تھی۔

کنول نے روایتی انداز میں سر پر ایک دوپٹہ بھی پہنا ہے جس پر دعائیں لکھی ہیں، ان کے دوپٹے پر 4 مرتبہ سدا خوش رہو لکھا ہوا ہے۔

ساتھ ہی ان کی مہندی پر دو تصاویر بنی ہوئی ہیں ایک میں ماں اور بچہ جبکہ دوسری میں میاں بیوی ہیں۔

ان کی یہ تصاویر سب سے زیادہ پسند کی جارہی ہیں، مہندی میں تصویروں کا آرٹ راجستھانی اسٹائل ہے جس کے ریٹ مارکیٹ میں سادہ مہندی سے زیادہ ہیں۔

واضح رہے کہ کنول آفتاب اور ذوالقرنین ٹک ٹاکر جوڑی پاکستان بھر میں مقبول ہیں اور اب کے ہاں کچھ ہی دنوں میں ننھے مہمان کی آمد ہونے والی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version