Advertisement

ژالے سرحدی کو سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی کو سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں جن کو دیکھنے کے بعد ژالے سرحدی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔

 شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال ژالے سرحدی سے سوشل میڈیا پرلائیو سیشن کے دوران  صارفین نے انہیں پریانکا چوپڑا کا ہمشکل ہونے کی وجہ پوچھی۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

جواب میں ماڈل اور اداکارہ ژالے نے یہ کہہ دیا کہ ممکن ہے وہ بالی وڈ اداکارہ کی دور کی رشتے دار ہوں، حالانکہ انہوں نے یہ بات مذاق میں کی تھی لیکن سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث شروع ہوگئی ۔

ژالے سرحدی نے یہ انکشاف بھی کیا کہ انہیں پریانکا چوپڑا کی ہم شکل ہونے کی وجہ سے ایک بھارتی فلم میں ان کا ڈبل رول کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version