اداکارہ آمنہ الیاس کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ آمنہ الیاس کی انتہائی شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جن کو دیکھنے کے بعد اداکارہ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔
وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے انتہائی بےہودہ لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں انہوں نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
ان تصاویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔
اس سے قبل معروف اداکارہ نے چند تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جس کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا تھا۔
شیئر کی گئی تصاویر میں آمنہ الیاس نے اپنے بالوں پر جامنی رنگ کیا ہوا تھا اور ہونٹوں پر عجیب و غریب قسم کی سرخی لگائی ہوئی تھی۔
تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا کسی نے انہیں مشورہ دیا کہ یہ انداز آپ پر بلکل بھی نہیں جچ رہا تو کسی نے کہا کہ یہ کونسا فیشن ہے؟
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے کئی ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

