Advertisement

مریم نفیس کا فنکاروں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستان کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے فنکاروں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔

اداکارہ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے کے بجائے ایوارڈ شو میں شرکت کرنے والے فنکاروں پر تنقید کرنے والی صارف کو کرارا جواب دے دیا۔

مریم نفیس نے لکھا کہ میں اور میرے شوہر خود ذاتی طور پر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے گئے، حدیقہ کیانی بھی اس حوالے سے کام کررہی ہیں اور ریشم جی بھی سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے گئیں۔

اُنہوں نے لکھا کہ فنکار سیلاب زدگان کے لیے بہت سے عطیات دے رہے ہیں، جس کے بارے میں آپ لوگوں علم نہیں ہے۔

اداکارہ نے لکھا کہ اب سیلاب زدگان کی مدد کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کریں تو مسئلہ، نہ کریں تو بھی مسئلہ، آپ اپنے حصّے کا کام کریں۔

مریم نفیس نے لکھا کہ ہمیں اس بارے میں کسی کو بھی کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے،  حکومتیں عوام کو جوابدہ ہوتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version