Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندر نے اپنی اہلیہ کو سب سے قیمتی تحفہ دے دیا

پاکستان کے مشہور ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندر نے اپنی اہلیہ کنول آفتاب  کو قیمتی تحفہ دے دیا۔

حال ہی میں ذوالقرنین نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ولاگ اپ لوڈ کیا جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ کو نیا آئی فون 14 پرو میکس تحفے میں دے کر سب کو  حیران کردیا۔

اس سے قبل ذوالقرنین نے کنول کے ساتھ ایک مذاق کیا تھا جس میں انہوں نے اسے آئی فون کے ڈبے میں ایک پرانا نوکیا فون تحفے میں دیا تھا۔ جس کے بعد کنول اداس ہوگئی تھیں۔

ذوالقرنین کی جانب سے آئی فون 14 پرو میکس ملنے پر کنول آفتاب بہت خش ہیں جیسا کہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں کہ ٹک ٹاک اسٹار کنول آفتاب نے سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تا۔

گزشتہ دنوں ذوالقرنین اور کنول آفتاب کے گھر بڑی چوری کی واردات ہوئی تھی جس میں چور گھر کا یو پی ایس تک ساتھ لے گیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version