نیہا دھوپیا کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ کی اداکارہ نیہا دھوپیا کا بولڈ لُک پر مبنی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
اداکارہ نیہا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپا نسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو ساڑھی پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
کچھ ماہ قبل اداکارہ کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ رواں سال ماہ جولائی میں اداکارہ نیہا دھوپیا نے اور ان کے شوہر انگد بیدی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو خوشخبری سنائی تھی کہ ان کےگھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ۔
انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ہمیں ایک کیپشن کا انتخاب کرنےمیں 2 دن کا وقت لگا۔‘
اداکارہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے لکھا کہ ’اور سب سے بہتر کیپشن جو ہم نے سوچا وہ خدا کا شکر بجا لانے کا تھا۔‘
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

