Advertisement

وانی کپور نے بلیک ساڑھی میں لوٹی محفل، دیکھیں تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل وانی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ، وہ اکثر اپنے فینس کیلئے گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں وانی کپور کو رنبیر کپور کے ساتھ فلم ‘شمشیرا’ میں بطور ہیروئن دیکھا گیا ، فلم باکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کر سکی لیکن اس فلم میں وانی نے اپنے منفرد انداز اور خوبصورتی سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

وانی کپور نے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں ۔

ان تصویروں میں وانی کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ان تصویروں میں وانی نے بلیک کلر کی ساڑھی پہن رکھی ہے ، جس میں ان کا بولڈ لک بھی سامنے آیا ہے۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version