Advertisement

ہنی سنگھ اور شالینی تیلور کے درمیان علیحدگی ہوگئی

بھارت کے معروف گلوکار ہنی سنگھ اور ان کی اہلیہ شالینی تیلور کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے ایک فیملی کورٹ میں جوڑے کے درمیان طلاق کے بعد ہرجانے کی رقم پر تصفیہ ہوگیا اور معروف گلوکار نے اپنی اہلیہ کو ایک کروڑ روپے ادا کیے ہیں۔

شالینی تیلور نے کورٹ میں ایک کیس داخل کرایا تھا کہ اسے شوہر کی طرف سے ذہنی، زبانی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کا ہنی سنگھ کو نظر انداز کرنا مہنگا پڑ گیا

انہوں نے ہنی سنگھ سے 20 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان پر مالی بدعنوانی کے الزامات بھی عائد کیے تھے۔

ہنی سنگھ نے شالینی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا تھا جس کے مطابق ان کو شالینی کے الزامات سے سخت ذہنی تکلیف پہنچی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version