اداکارہ دپیکا پڈوکون کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال داخل

بھارت کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کی طبیعت اچانک خراب ہونے کی وجہ سے، انہیں ممبئی کے اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات دپیکا پڈوکون کی طبعیت میں اچانک خرابی کے باعث انہیں ممبئی کے اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت اب بہتر ہے۔
دو مہینے قبل بھی حیدرآباد میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ کی حالت خراب ہوگئی تھی۔
انہوں نے فلم کے سیٹ پر گھبراہٹ کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا۔
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ دپیکا کو کورونا وائرس بھی ہوچکا ہے لیکن صحتیابی کے بعد وہ فوراً یورپ چلی گئی تھیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

