Advertisement

دوسروں کے پردے رکھو تاکہ اللہ تمہارا پردہ قائم رکھے، ارسلان نصیر کی مداحوں سے درخواست

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور یوٹیوبر ارسلان نصیر نے کہا ہے کہ دوسروں کے پردے رکھو تاکہ اللہ تمہارا پردہ قائم رکھے۔

معروف اداکار ارسلان نصیر نے شوبز شخصیات کے درمیان طلاق اور بریک اپ کی خبریں سامنے آنے اور بعد ازاں سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کیے جانے پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جارہ کردہ ایک بیان میں ارسلان نصیر نے کہا کہ “لڑکی لڑکے کو ایکسپوز کر رہی ہے، لڑکے کے دوست لڑکی کو ایکسپوز کر رہے ہیں، بیوی شوہر کو ایکسپوز کر رہی ہے، شوہر کے دوست بیوی کو اور ہم سب بیٹھ کر مزے لے رہے ہیں”۔

انہوں نے اپنے پیغام میں درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ “اوروں کے پردے رکھو تاکہ اللہ تمہارے پردے قائم رکھے”۔

یہ بھی پڑھیں: فیروز خان کی علیحدگی؛ اداکارہ عفت عمر نے اداکار سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کردیا 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version