Advertisement

تصویر میں موجود یہ بچہ آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے؟

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں موجود یہ بچہ آج کی کون سی مشہور شخصیت ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ہم آپکو ایک ہنٹ دے دیتے ہیں۔

Advertisement

یہ بچہ اب ایک مشہور اور معروف گلوکار بن گیا ہے۔

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار عاصم اظہر ہیں۔

Advertisement
Advertisement

عاصم اظہر پاکستان کی مشہور شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے اپنی جادوئی آواز اور شاندار اداکاری سے نہ صرف پاکستان میں بلکہ پاکستان سے باہر بھی اپنی ایک الگ پہچان بنائی۔

Advertisement

معروف گلوکار عاصم اظہر نے کئی مشہور گانے گائے اور ساتھ ہی مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔

عاصم اظہر پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ گلِ رانا کے صاحبزادے ہیں۔

Advertisement

گلِ رانا ایک پاکستانی اداکارہ اور سیاستدان ہیں جو کئی دہائیوں سے ٹیلی ویژن انڈسٹری میں سرگرم ہیں۔

Advertisement
Advertisement

معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement

معروف گلوکار عاصم اظہر پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ میرب علی کے منگیتر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version