نصرت جہاں کی بولڈ تصاویر ، انکا ٹیٹو فینز کی توجہ کا مرکز بن گیا

بنگالی اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے انسٹا گرام پر اپنی تازہ ترین تصاویرشیئر کی ہیں ۔
ان تصاویر میں وہ کافی بولڈ دکھائی دے رہی ہیں۔ اپنی تصاویر میں اداکارہ کے ٹیٹو نے لوگوں کا دھیان کھینچ لیا ہے۔ لوگ ان کے پوسٹ پر جم کر کمنٹس کر رہے ہیں اور مشورہ بھی دے رہے ہیں۔
نصرت جہاں نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہے، جس میں وہ ریسٹورنٹ میں بریک فاسٹ کرتے ہوئے نظر آرہی ہیں اور ہاتھ میں نیبو پانی لئے کیمرے کے لئے پوز دے رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

