Advertisement

نورا فتیحی کس کی مداح ہیں؟ شو کے میزبان کو دلچسپ جواب

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظرآتی ہیں اور ان کی اکثر کچھ دلچسپ ویڈیو ز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں معروف اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے مداحوں کے چہرے پر ہنسی بکھیر دی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی شو ’جھلک دکھلاجا‘کے میزبان دنیش پول اداکارہ کو کہتے ہیں کہ میں آپکا بہت بڑا فین ہوں جس پر نورا فتیحی کہتی ہیں کہ میں بھی خود کی بہت بڑی فین ہوں۔

اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کو ان کا یہ جواب بہت پسند آیا اور کہا کہ آپ کو خود کا فین ہونا بھی چاہیئے۔

واضح رہے کہ نورا فتیحی نے ’باہوبلی‘، ’اسٹریٹ ڈانسر اور کئی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version