Advertisement

تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ آج کا کون سا مشہور پاکستانی اداکار ہے؟

 اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور پاکستانی اداکار ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتے ہیں جنہیں مداحوں کے لیے پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جنہیں اکثر لوگ نہیں پہچان پاتے۔

کیا آپ مذکورہ تصویر میں موجود بچے کو پہچان سکتے ہیں؟

کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں تو ایک بار اور غور کرلیں۔

Advertisement

اب پہچان پائے؟ اگر ابھی بھی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

تصویر میں موجود یہ بچہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کے مشہور و معروف اداکار حمزہ علی عباسی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

معروف اداکار حمزہ علی عباسی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔

Advertisement

حمزہ علی عباسی معتدد ڈراموں میں اپنی بہترین کارکردگی کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version