مالدیپ میں سمندر کنارے ’مونی رائے‘ نے دئیے ایسے پوز، فینز کے اڑ گئے ہوش

بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے ہمیشہ اپنے اسٹائل اور فیشن کی وجہ سے موضوع بحث رہتی ہیں ۔
اپنے انسٹاگرام پر مونی رائے نے کچھ تصویریں اور ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنی فلم ’ برہمسترا‘ کی کامیابی کے بعد مالدیپ میں چھٹیاں گزارنے کے دوران خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔
ڈانس ویڈیو دیکھیں:
ٹی وی ڈرامے میں ناگن بن کر گھر گھر مشہور ہونے والی مونی رائے کا نام سب سے بولڈ اداکارہ میں شمار ہوتا ہے ۔
وہ ٹی وی کے بعد اب بالی ووڈ میں بھی دھمال مچا رہی ہیں ۔ چند فلموں میں ہی کام کرکے انہوں نے بڑی بڑی اداکاراؤں کو مات دی ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

