ٹک ٹاک اسٹار علیشبہ انجم کی ڈانس ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار علیشبہ انجم کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔
علیشبہ انجم کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں انہیں بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل علیشبہ انجم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار نے مختلف رنگوں پر مشتمل مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اسٹار علیشبہ انجم نے اپنی ایک ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ ڈانس کرتے ہوئی دکھائی دے رہی تھیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار علیشبہ انجم سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

