Advertisement

میشا شفیع جلد امریکی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کو تیار

پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع جلد امریکی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میشا شفیع جلد امریکی فلم مشتاج (مونچھیں) میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔

فلم مشتاج کی کہانی ایک پاکستانی خاندان پر ہے جس میں میشا ایک 13 سالہ لڑکے کی والدہ کا کردار نبھائیں گی۔

اس فلم کا پراجیکٹ جلد شروع ہوجائے گا مگر فلم کی ریلیز کے حوالے سے کوئی معلومات جاری نہیں کی گئی۔

Advertisement

واضح رہےکہ نامور گلوکار ، اداکار، ماڈل ، کمپوزر اور سونگ رائٹر علی ظفرپر ہراسانی کے الزام کے بعد میشا شفیع کو کافی تنقید کا سامنا ہے، اس حوالے سے کیس تاحال عدالت میں چل رہا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version