Advertisement

نمرہ خان کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

نمرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو گرے کلر کا لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے جامنی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نمرہ خان کے ہمراہ اداکارہ ثانیہ بھی موجود تھیں اور وہ دونوں بتا رہی تھیں کہ اردو کا بیڑہ غرق کس نے کیا؟

ویڈیو میں نمرہ خان اداکارہ ثانیہ سے سوال کرتی ہیں کہ اردو کا بیڑہ غرق کس نے کیا؟ لاہور: جس کے جواب میں ثانیہ کہتی ہیں یاڑ میں نے کیا کیا ہے۔

Advertisement

اس پر اداکارہ ثانیہ کہتی ہیں کراچی: جواب میں نمرہ خان کہتی ہیں کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کرا۔

Advertisement

بعدازاں نمرہ خان مسکرا کر کہتی ہیں پشاور: پھر خود ہی اس کا جواب دیتے ہوئے کہتی ہیں ، ہم تو اردو سے بڑا پیار کرتی ہے۔

اس وائرل ویڈیو کو دونوں اداکاراؤں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
نیا البم یا نیا تنازع؛ ٹیلر سوئفٹ پر اے آئی ویڈیوز کے استعمال کا الزام، مداح برہم
مداحوں کا انتظار ختم؛ ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی
ڈکی بھائی کیخلاف جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں اہم پیشرفت
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version