Advertisement

اداکارہ حاجرہ یامین نے تمام حدیں پار کردیں، بولڈ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حاجرہ یامین اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے چند تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حاجرہ یامین نے مغربی انداز کا لباس پہن رکھا ہے جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں۔

Advertisement

اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو ایک آنکھ نہ بھائی اور انہیں لباس کی وجہ سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ حاجرہ یامین  نے ڈرامہ سیریل ’میرے اپنے‘، ’کلن‘، ’عہدِ وفا‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کے دل جیتے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version