Advertisement

اداکارہ عائزہ اعوان نے یونان میں ویکیشن کے دوران بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، تصاویر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ اعوان کی یونان میں سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل عائزہ اعوان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ان کے بولڈ لباس پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ اور اداکارہ عائزہ اعوان کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ منیب بٹ اداکارہ عائزہ اعوان کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ ’ارے علیشبہ تم یہاں، منتہا کہاں ہے؟ پھر وہ علیشبہ سے پوچھتے ہیں کہ تم منتہا نہیں ہو، اس پر عائزہ کہتی ہیں کہ میں علیشبہ ہوں۔

Advertisement

منیب بٹ مزید کہتے ہیں کہ میں یاسر نہیں ہوں، ایان ہوں، پھر دونوں اداکار مسکرا دیتے ہیں۔

ڈرامہ سیریل ’یہ نہ تھی ہماری قسمت’ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار منیب بٹ اور عائزہ اعوان کی ڈرامے کے سیٹ کی اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہوئے۔

یہ ویڈیو منیب بٹ نے ٹک ٹاک پر شیئر کی تھی جس پر خوب تبصرے بھی کیے گئے تھے۔

واضح رہے کہ ڈرامے کی کہانی میں کزن کے درمیان ہونے والی شادی کے بعد تعلقات میں اتار چڑھاؤ کو دکھایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version