Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ ایمان علی کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمان علی کی انتہائی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کی نئی فلم ٹچ بٹن کی پروموشن ہوئی ہے جس میں انہوں نے انتہائی بولڈ لباس پہن کر سب کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ ایمان علی کی کچھ نئی تصاویر وائرل ہوئیں جن پر صارفین برہمی کا اظہار کررہے ہیں۔

وائرل تصاویر میں ایمان علی کے ہمراہ عروہ حسین اور فرحان سعید بھی موجود ہیں۔

ایمان علی کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ پر کڑی تنقید کی اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یاد رہے کہ فلم ٹچ بٹن 11 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement

عروہ حسین فلم کی پرڈیوسر ہیں جبکہ فرحان سعید نے فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے، اس کے علاوہ دیگر کاسٹ میں فیروز خان، ایمان علی اور سونیا حسین شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
Next Article
Exit mobile version