Advertisement

حنا الطاف کہاں ہیں؟ مداح کے اس سوال پر آغا علی کا دلچسپ جواب وائرل ہوگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے اپنی اہلیہ و اداکارہ حنا الطاف کے بارے میں پوچھنے والے مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک مداح نے آغا علی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ حنا الطاف کہاں ہیں؟

جس پر اداکار نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ محفوظ ہاتھوں میں۔

اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں حنا الطاف کو کالے کلر کا جبکہ ان  کے شوہر کو براؤن کلر کے لباس میں دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف عالمی وباء کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران اداکار و گلوکار آغا علی سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version