Advertisement

اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشافات کردیئے

بھارت کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ہالی ووڈ انڈسٹری سے متعلق شرمناک انکشافات کیے ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہیں امریکا میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

  دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ مجھ سے اکثر میرے مداح پوچھتے ہیں کہ میں نے ہالی ووڈ فلموں میں زیادہ کام کیوں نہیں کیا میں انکو جواب دیتی ہوں کہ جب بھی میں امریکا جاتی ہوں تو کوئی بھی ایسی بات ہو جاتی ہے جو مجھے پریشان کر دیتی ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ میری ملاقات ایک ہالی ووڈ اداکار سے ہوئی تو اس نے مجھ سے کہا کہ آپ بہت اچھی انگلش بول لیتی ہیں، پہلے مجھے ان کا کہنا سمجھ میں نہیں آیا لیکن بعد میں مجھے احساس ہوا کہ اس نے مجھ پر طنز کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہاں کے لوگ اپنی باتوں اور رویوں سے یہ جتلاتے ہیں کہ ان کے علاوہ لوگ اپنی دنیا کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version