تمام حدیں پار، اداکارہ ژالے سرحدی کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی کو سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔
اداکارہ اس وقت شکاگو میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر گھومنے پھرنے کی چند تصاویر شیئر کی ہیں، جن کو دیکھنے کے بعد ژالے سرحدی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
تصاویر دیکھیں:
واضح رہے کہ گزشتہ سال ژالے سرحدی سے سوشل میڈیا پرلائیو سیشن کے دوران صارفین نے انہیں پریانکا چوپڑا کا ہمشکل ہونے کی وجہ پوچھی تھی۔
تصاویر دیکھیں:
جواب میں ماڈل اور اداکارہ ژالے نے یہ کہہ دیا کہ ممکن ہے وہ بالی وڈ اداکارہ کی دور کی رشتے دار ہوں، حالانکہ انہوں نے یہ بات مذاق میں کی تھی لیکن سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث شروع ہوگئی ۔
ژالے سرحدی نے یہ انکشاف بھی کیا کہ انہیں پریانکا چوپڑا کی ہم شکل ہونے کی وجہ سے ایک بھارتی فلم میں ان کا ڈبل رول کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

