Advertisement

اروشی روٹیلا نے گلے میں کس کرکٹر کے نام کی چین پہنی ہوئی ہے؟ راز فاش ہوگیا

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے گلے میں ایک چاندی کی چین پہنی ہوئی ہے،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ اُروشی نے ایک ویڈیو میں چاندی کی چین پہن رکھی ہے جو کہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا ماننا ہے کہ یہ چین رشبھ پنت نے انہیں دی ہے کیونکہ کرکٹر بھی اس طرح کی چین پہتے ہیں۔

گزشتہ دنوں یہ افواہ اڑنے لگی کہ اروشی اور پنت ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں، دونوں کو کئی مرتبہ ممبئی میں ریسٹورنٹس اور پارٹیز میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔

اُروشی نے میڈیا رشبھ کا نام لیے بغیر ان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ان سے ملنے ہوٹل آئے تھے اور کئی گھنٹوں ان کا انتظار کر کے واپس چلے گئے کیونکہ اداکارہ سو گئی تھیں اور اس پر انہیں افسوس ہے تاہم رشبھ نے اُروشی  کی ان باتوں کو بھی جھوٹ قرار دیا تھا۔

Advertisement

بعد ازاں رشبھ پنت نے ان افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے ایشا نیگی کے ساتھ اپنے رشتے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement

کرکٹر نے انسٹاگرام پر ایشا کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ بس آپ کو خوش کرنا چاہتا ہوں کیونکہ آپ ہی میری خوشی کی وجہ ہو۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version