Advertisement

اداکارہ میرا کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

لالی ووڈ اداکارہ میرا کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میرا اس وقت یو ایس اے میں چھٹیاں گزار رہی ہیں جہاں سے وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی ویڈیو شئیر کر رہی ہیں۔

اس ویڈیو میں اداکارہ بتا رہی ہیں کہ یہاں کا موسم کافی ٹھنڈا ہے۔

اداکارہ میرا کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل لالی ووڈ اداکارہ میرا نے سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے نیویارک میں ایک شو کا اہتمام کیا تھا۔

میرا کی پرفارمنس کا مقصد سیلاب متاثرین کی مدد میں حصہ لینا تھا۔

گزشتہ دنوں پاکستان کے بہت سے شہروں کو شدید سیلاب نے تباہ کر دیا ہے جس کے بعد ملک کی صورتحال ابتر ہو گئی ہے۔

 ملک اس وقت بے مثال نقصان اور تباہی کا سامنا کر رہا ہے، ایسے مشکل وقت میں قوم متحد ہو چکی ہے اور سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

 بہت سی مشہور شخصیات ضرورت کی اس گھڑی میں تباہ حال لوگوں کو ضروری اشیاء فراہم کرنے کے لیے خود انتظامات کر رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version