Advertisement

نورا فتیحی نے محبت میں ناکامی کے بعد ڈپریشن کا مقابلہ کیسے کیا؟

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ نورا فتیحی نے بتادیا کہ انہوں نے محبت میں ناکامی کے بعد ڈپریشن کا مقابلہ کیسے کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی اور اداکار انگت بیدی کچھ عرصے تک ایک ساتھ رہے تاہم بعد میں دونوں میں علیحدگی ہوگئی۔

انگت بیدی انڈسٹری کی نامور اداکارہ نیہا دھوپیا کے شوہر ہیں، علیحدگی کی وجہ سے نورا فتیحی مایوس اور ڈپریشن میں مبتلا ہوگئی تھیں۔

حال ہی میں نورا فتیحی نے ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے دو ماہ تک ڈپریشن کا مقابلہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر لڑکی کو زندگی میں کم از کم ایک دفعہ اس چیز سے ضرور گزرنا پڑتا ہے، میرے لیے یہ بہت زیادہ مشکل رہا کیونکہ میں نے غیر متوقع تجربے کا سامنا کیا۔

انہوں نے کہا کہ میں بالکل ٹوٹ چکی تھی مگر یہ ضرور کہوں گی کہ اس تجربے نے میری زندگی بدل دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version