اداکارہ حبا بخاری اور آریز احمد کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری اور آریز احمد کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حبا بخاری اور آریز احمد نے ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پر دونوں نے سیاہ رنگ کے لباس کا انتخاب کیا، جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
وائرل تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ایک مداح نے حبا بخاری کو بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا قرار دیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال اداکار حبا بخاری آریز احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں ،ان کی شادی میں ساتھی فنکاروں اور قریبی عزیز نے شرکت کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News