تمام حدیں پار، اداکارہ سنبل اقبال کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سنبل اقبال اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
حال ہی میں ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف اداکارہ نے کافی بولڈ ڈریس زیب تن کیا ہواہے جو کہ مداحوں کو خوب پسند آیا تاہم کچھ صارفین تنقید بھی کر رہے ہیں۔
تصاویر دیکھیں:
Advertisement
واضح رہے کہ معروف اداکارہ نے ڈرامہ سیریل ’دلہن‘، ’کہاں ہو تم‘، ’جال‘، ’تم ہو وجہ‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement