Advertisement

فرح خان کا شاہ رخ خان کی اہلیہ سے متعلق اہم انکشاف

بھارتی فلمساز فرح خان نے شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان سے متعلق اہم انکشاف کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرح خان، گوری خان کے شو میں مدعو تھیں جس میں فرح خان نے اپنی اور گوری خان کی ملاقات کے حوالے سے گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ گوری سے ان کی پہلی ملاقات 1991 میں شادی کے دوسرے روز گوا میں ہوئی تھی اور تب سے اب تک دونوں اچھے دوست ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری دوستی کو اب تک 32 برس بیت چکے ہیں اور آج بھی گوری خان بالکل ’مڈل کلاس پنجابی لڑکی‘ کی طرح ہی ہیں۔

فرح خان نے کہا کہ کامیابی، پیسے اور شہرت نے انہیں مغرور نہیں بنایا، وہ آج بھی یاروں کی یار ہیں۔

واضح رہے کہ گوری خان ان دنوں ایک منفرد شو ’ڈریم ہومز‘ کی مزبانی کر رہی ہیں جس میں وہ مختلف بالی ووڈ شخصیات کے گھر کو ڈئزائن کر کے اسے نیا لُک دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version