Advertisement

اداکارہ عروا حسین ایک بار پھر دلہن بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ عروا حسین ایک بار پھر دلہن بن گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ عروا حسین نے سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی۔

شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروا حسین نے لال رنگ کا دلہن  لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ کی اس تصویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ عروا حسین انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement

معروف اداکارہ مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دِکھا چُکی ہیں۔

&

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version