صوفی چودھری کے بولڈ اسٹائل اور فیشن سینس کے چرچے

بالی ووڈ اداکارہ و نامور گلوکارہ صوفی چودھری اپنے کمال کے فیشن سینس سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں۔
چالیس سالہ صوفی نے ایک بار پھر فینز کو اپنی گلیمرس اداؤں سے مسحور کردیا ہے۔ وہ بلیک گاؤن میں اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرکے تعریفیں بٹور رہی ہیں۔
صوفی چودھری نے انسٹا گرام پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا زبردست انداز دیکھ کر فینز حیران رہ گئے ہیں۔
وہ ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔
تصاویر دیکھیں:
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

