Advertisement

نصیبو لعل کی اپنے بیٹے کے ہمراہ امریکا میں لائیو پرفارمنس

پاکستان کی معروف گلوکارہ نصیبو لعل نے امریکی شہر ہیوسٹن میں اپنے بیٹے مراد حسین کے ہمراہ لائیو پرفارم کیا۔

ہیوسٹن میں نصیبو لعل اور ان کے بیٹے نے ملکہ ترنم نور جہاں کے مقبول گانوں پر لائیو پرفارم کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔

Advertisement

پاکستانی امریکی پروموٹر ریحان صدیقی کی جانب سے مقامی ہوٹل میں منعقدہ میوزیکل نائٹ میں نصیبو لعل کو سننے کے لئے پاکستانیوں کے ساتھ ہیوسٹن میں آباد بھارتی شہری بھی موجود تھے ۔

پاکستانی پروموٹر کا کہنا تھا کہ رواں سال انہوں نے پاکستانی فنکاروں کو 50 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس دیا ہے اور آئندہ سال بھی 25 پاکستانی فنکاروں کے ساتھ امریکا اور کینیڈا میں 20 سے زائد شوز منعقد کیے جائیں گے۔

اس سے قبل بھی نصیو لعل کے بیٹے مراد حسین کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے اپنی والدہ کے کوک اسٹوڈیو میں گایا گانا جھوم گایا تھا، جسے بے حد پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ گلوکارہ نصیو لعل کے بیٹے مراد حسین کا رواں برس ہی ویڈیو سانگ بھی ریلیز ہوا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version