اداکارہ انمول بلوچ کا انتہائی نازیبا فوٹو شوٹ وائرل؛ تمام حدیں پار کردیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان با صلاحیت اداکارہ انمول بلوچ کی بولڈ تصویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین غصے میں آگ بگولہ ہو گئے۔
انمول بلوچ نے اپنے انسٹا گرام پرکچھ بولڈ تصاویر شئیر کی ، جس پر ان کے فینز کافی خفا ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی ناراضگی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انمول نے گلیمرس لیکن کافی حس تک بولڈ لبا س زیب تن کیے ہوئے ہیں ۔
تصاویردیکھیں:
ان کی اس سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین کی جانب سے ملے جلے تاثرات والے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
ٹی وی اداکارہ اور ماڈل انمول بلوچ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی ایکٹیو رہتی ہیں، اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی تصاویر شیئر بھی کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News