Advertisement

کبریٰ خان کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کالے رنگ کی میکسی میں بے حد حسین لگ رہی ہیں۔

 ان تصاویر کو کبریٰ خان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں کبریٰ خان تھائی لینڈ کی بارش سے لطف اندوز ہورہی تھیں جہاں وہ اس وقت ایک اشتہار کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔

وائرل ویڈیو کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے پیلے رنگ کا خوبصورت لباس پہنا ہوا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ کبریٰ خان آخری بار بلاک بسٹر فلم لندن نہیں جاؤں گا میں مہوش حیات اور ہمایوں سعید کے ساتھ اداکاری میں نظر آئی تھیں۔

Advertisement

ندیم بیگ کی ہدایت کاری اور خلیل الرحمان قمر کی تحریر کردہ فلم (لندن نہیں جاؤں گا) عیدالاضحی پر ریلیز ہوئی تھی اور باکس آفس پر شاندار بزنس کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version