Advertisement

بھارت کی معروف اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

بالی ووڈ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ تبسم گوول ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تبسم گوول 78 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو 18 نومبر کی شام کو دل کا دورہ پڑا تھا جس سے وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

واضح رہے کہ تبسم نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا، ان کا سب سے مشہور اور مقبول شو پھول کھلے ہیں گلشن گلشن تھا جہاں وہ مشہور شخصیات کے ساتھ بات چیت کرتی تھیں۔

Advertisement

ان کے انٹرویوز کی پیشکش اگلے برسوں میں ہندوستانی ٹاک شوز کا نمونہ بن گئی۔

انہوں نے 1947 میں بے بی تبسم کے طور پر اپنا آغاز کیا اور ان کی شادی مشہور ٹی وی سٹار ارون گوول کے بھائی وجے گوول سے ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version