ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی نئی ویڈیو وائرل
ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر ایک ساتھ کھڑے گفتگو کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
یاد رہے کہ ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

