Advertisement

دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں مائرہ خان کے بجائے مجھے کاسٹ کرنا چاہیے تھا، اداکارہ میرا

اداکارہ میرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں مائرہ خان کا کردار تو مجھے ملنا چاہیے تھا۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا جی نے مائرہ خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں وہ مائرہ سے بہتر اداکاری کر سکتی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ میں نے پاکستان کی میگا بجٹ فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ دیکھی ، مجھے فلم میں فواد خان کا کردار تو بے حد پسند آیا لیکن میں فلم میں مائرہ خان کی اداکاری سے بالکل متاثر نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ہالی وڈ کے معروف اداکار نے ڈیٹ آفر کی؛ اداکارہ میرا کا انکشاف

ان کا کہنا تھا کہ مائرہ خان سے بہتر اداکاری تو میں خود کر سکتی ہوں، مائرہ خان نے فلم میں بہت ہی ناگوار پنجابی بولی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ میرا انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version