Advertisement

خلیل الرحمان قمر کا اپنی اہلیہ کو طلاق یافتہ خواتین کے ساتھ دوستی نہ رکھنے کا مشورہ

معروف ڈراما ساز خلیل الرحمٰن قمر نے اپنی اہلیہ کو طلاق یافتہ خواتین کے ساتھ دوستی نہ رکھنے کا مشورہ دے دیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی بیگم کو طلاقہ یافتہ خواتین کے ساتھ دوستی رکھنے سے منع کر رکھا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو ایسی خواتین سے دوستی رکھنے سے اس لئے نہیں روکا کہ وہ غلط عورتیں ہیں بلکہ وہ میری بیوی کا بسا گھر دیکھ کر پریشان ہوسکتی تھیں اس لئے میں نے منع کیا۔

یہ بھی پڑھیں: کماتا ضرور ہوں مگر پیسے کا حساب کتاب اہلیہ رکھتی ہیں، خلیل الرحمٰن قمر

ان کا کہنا تھا کہ جب میری شادی ہوئی تو میری بیوی اس وقت بہت کم عمر تھی، اسی لئے میں نے اُسے یہ مشورہ دیا تھا اور تاکید کی کہ جب وہ باشعور ہوجائے تو پھر وہ دوستی رکھ سکتی ہے۔

Advertisement

خلیل الرحمان قمر نے مزید کہا کہ میرے اس بیان پر لوگ اعتراض کریں گے لیکن میں ان کا جواب دینے کیلئے بھی تیار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: خلیل الرحمٰن قمر نے عروہ حسین سے معافی کیوں مانگی؟ اداکارہ نے بتادیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version