Advertisement

ایک اور معروف اداکارہ کی علیحدگی ہوگئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہما قریشی نے 3 سال بعد اپنے بوائے فرینڈ مدثر عزیز سے علیحدگی اختیار کرلی۔

رپورٹس کے مطابق ہما قریشی اور بوائے فرینڈ مدثر عزیز  نے بھلے ہی اپنی راہیں جدا کرلی ہیں، مگر وہ ساتھ میں کام کرتے رہیں گے اور دوستی بھی بر قرار رہے گی۔

واضح رہے کہ ہما قریشی اور مدثر عزیز تین سال سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے لیکن دونوں کے بریک  اپ کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ۔

ای ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ہما قریشی اور ان کے بوائے فرینڈ  رشتے میں بڑھتی تلخی کی وجہ سے اس نہج پر پہنچے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version