Advertisement

سوناکشی سنہا کا کیوں مذاق اڑایا جاتا رہا؟ اداکارہ نے بتادیا

بھارت کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ موٹاپے کی وجہ سے بہت مذاق اڑایا جاتا تھا۔

حال ہی میں بھارت کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ان کی والدہ انہیں مسلسل وزن کم کرنے کا کہتی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں موٹاپے کے حوالے سے گھر میں کافی مذاق کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے اور ایسا کوئی اور نہیں بلکہ میری والدہ کرتی رہی ہیں۔

  سوناکشی سنہا نے کہا کہ اصل میں بچے کی کنڈیشننگ گھر سے شروع ہوتی ہے، لیکن جب کسی کو اس حوالے سے مسلسل کچھ کہا جائے تو پھر اس کا نتیجہ الٹا نکلتا ہے، یہی کچھ میرے ساتھ ہوا اور والدہ کی سرزنش کی خلاف ورزی کو میں نے ضد بنالیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ حالیہ فلم ڈبل ایکس ایل میں سوناکشی سنہا نے اپنا وزن بڑھایا تھا اور اس سے پہلے اپنی پہلی فلم دبنگ کے لیے وزن 95 کلوگرام سے 65 کلوگرام کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version