ملک کے دو نامور گلوکاروں نے اہم ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان کے دو لوک گلوکاروں سائیں ظہور اور زرسانگا کو آغا خان میوزک ایوارڈز 2022 سے نوازا گیا ہے۔
پنجابی فوک گلوکار سائیں ظہور کو صوفی گائیکی پر اور خیبرپختونخوا کی پشتون فوک گلوکارہ زرسانگا کو اہم ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ایوارڈ کے لیے دنیا بھر کے 40 ممالک سے 400 مسلمان موسیقاروں کو مختلف کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ آغا خان میوزک ایوارڈز کا انعقاد ہر تین سال بعد کیا جاتا ہے جس میں مسلمان موسیقاروں کی خدمات، موسیقی میں غیر معمولی تخلیقی صلاحیتوں اور ان کے عزم کو سراہا جاتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

